Imtehan May Kamyabi Ka QURANI Wazifa -- Success In Exams -- Noore Mateen Rohani Ellaj

2020-03-11 9

بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم
اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ

اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي ذُنُوْبِىْ خَطَئِىْ وَعَمَدِىْ°

اے اللّه! میرے غیر ارادی اور ارادے سے کئے ہوئے گناہوں کو معاف فرما.
اے اللّه ربُ الرحمان اپنی وسیع رحمت کے صدقے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے بے شک اللّه تبارک و تعالیٰ بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہر شے پر قادر ھے اور وہ برکتوں والا جمال والا شان والا بہت بڑے فضل کا مالک ھے یااللّه ربُ الکریم ہماری دعاؤں کو قبول فرمالے اور ہم سب کو بخش دے. آمین

اے میرے اللّه ربُ الجلیل
مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ميرے دل میں ہدایت ڈال، مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا اور ميرے حساب کو آسان فرما دے اور وقتِ رُخصت پر کلمہ میرا نصیب بنا دے.آمیــن‎
Please like comment and share our videos and also subscribe our channel for more videos .

#WAZIFAFOREXAM #IMTEHANMAYKAMYABIKAWAZIFA #NOOREMATEEN #ROHANIILAAJ