بھٹی مالکان اور مزدوروں نے تبدیلی سرکار اور محکمہ ماحولیات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جسمں حکومت اور محکمہ ماحولیات کے خلاف شدید نعرےبازی کی گئی