video-گجراتی فورم کی فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں خواتین کی رائے

2020-01-07 17

گجراتی فورم کے فاؤنڈرملک اسلم اورفاؤنڈرممبروڈائریکٹراوری فلیم فوزیہ عرفان صاحبہ کی زیرنگرانی پہلا کامیاب فری ہیلتھ کیمپ برائے بیوٹی سکن منعقد کیا گیا جسمیں سینکڑوں کی تعداد میں خواتین نےشرکت کی گجراتی فورم شکرگزار ہے ترک جماعت کے صدرشبیرتجوانی صاحب ، پٹنی جماعت کے صدر محترم بشیر گارڈ صاحب ، شیدی جماعت کے صدر محمد یوسف صاحب ، میر جماعت کےصدرمیرمنورصاحب ( فاؤنڈرممبرگجراتی فورم) ، دہلی برادری کےصدرمحترم محمد رفیق صاحب ، میمن فیڈریشن کے سابق جنرل سیکرٹری سلیم پاریکھ صاحب ، بلدیہ میمن جماعت کے مرکزی عہدیداران ابراہیم تابانی صاحب ، ویراول پاٹن جماعت کےمحمود بوکھا صاحب سمیت جوناگڈھ برادری کےرہنمامجاہدخان بلوچ صاحب اورالحبیب اقرااکیڈمی کے شفیع معرفانی صاحب (فاؤنڈرممبرگجراتی فورم) کا جنہوں نےاس ایونٹ میں شرکت کرکےگجراتی فورم کوسپورٹ کیا اوراس ایونٹ کومکمل کامیاب بنایا ....