ناروے میں قرآن مجید کے گستاخی کے دوران ایک مسلمان نوجوان مجاھد نے قرآن مجید کے گستاخی کو برداشت نہ کیا اور جن گستاخ نے قرآن مجید کو جلانا شروع کیا تو وہاں پر موجود بہادر اور دلیر مسلمان نے ان لات مار کر اور قرآن مجید کو جلانے سے بچا لایا اس کے بعد پولیس نے ان کو پکڑ لیا بہادر اور مسلمان کا ثبوت دےدیا،،، اس نوجوان کےلئے دعا کریں اللّٰہ پاک اس بہادر نوجوان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین