کراچی کے علاقے الفلاح سے چاربہنوں کے مبینہ اغوا کاڈراپ سین ۔۔۔ بہن کا کہنا ہے بھائی ہنٹراورپائپ سے مارتا تھا ۔۔ تشدد سے تنگ آکر گھر سے بھاگ گئے تھے
2019-10-25
47