مہوش حیات اپنے لباس اور ڈانس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کا شکار

2019-10-09 89

ہیوسٹن: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اوراحسن خان کی ہم ایوارڈز کی تقریب کے دوران ڈانس ریہرسل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین دونوں کو بے ہودہ رقص کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Videos similaires