حوصلے بلند ہوں اورہمت جوان تو پھر حالات کچھ بھی ہوں، محنتی اور پرجوش کھلاڑی اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیتے ہیں، وزیرستان کے نو سالہ رضوان محسود نے ہیلی کاپٹر اسپن میں عالمی ریکارڈ بنا کر دنیا کو حیران کر دیا
2019-05-17
323