حیدر آباد کے قریب ٹنڈو جام کے نواحی گاؤں کے ایک مکان سے مرد عورت اور پانچ بچوں کی دو روز پرانی لاشیں ملی ہیں۔