Masail Or Unka Hal Mufti Mohammad Zubair Sahib

2019-01-26 1

Masail Aur Un Ka Hal
By Mufti Muhammad Zubair
اہم سوال : ساہیوال قتل کیس کو اپ شریعت کی رو سے کیسے دیکھتے ہیں؟؟؟۔۔۔؟؟؟؟
لائیو سوال کا لائیو جواب لیجئے،
مفتی محمد زبیر صاحب سے ابھی۔۔۔
سوالات:
***دانتوں کے اوپر خول کے لئے غسل کے احکامات ہیں۔؟؟
***نماز کے بعد دعا کرنا سنت سے ثابت ہے۔ ؟؟
***کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے بعد کھانا تناول فرماتے تھے۔