نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں

2018-12-24 12

‏نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے

Videos similaires