Mukhtar Namah Episode 19 مختار نامہ اردو زبان میں

2018-11-14 126

انتقام کربلا پر مبنی مختار ثقفی کے قیام کی تفصیلی فلم40 اقساط پر مبنی یہ سیریل نہایت ہی اہم اور معلومات سے بھر پور ہے،
یہ سیریل بچوں اور بڑوں بلکہ ہر عمر کے افراد میں نہایت ہی مقبول ہے
ہر سال محرم شروع ہوتے ہی دنیا بھر کے سینکڑوں چینلز سے مختلف زبانوں میں نشر کی جاتی ہے
اور کئی باردیکھنےکےباوجود ہر بار ایک نیا سبق اور زندگی میں ہلچل مچا دیتی ہے