SindhCM presides over meeting to discuss alignment of Ghotki-Kandhkot bridge on River Indus

2018-10-10 3

Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah presides over a high level meeting to discuss alignment of Ghotki-Kandhkot bridge on River Indus.

کراچی: ٹکرز برائے نشر (10 اکتوبر 2018)

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت دریائے سندھ پر گھوٹکی۔ کندھ کوٹ پل سے متعلق اجلاس

گھوٹکی۔ کندھ کوٹ پل منصوبے کی کل لمبائی 34.5 کلومیٹر ہوگی، بریفنگ

مجوزہ پل دو رویہ گھوٹکی سائیڈ سے 12.8 کلومیٹر ہوگی، بریفنگ

کندھ کوٹ سائیڈ سے زمین اپروچ 15.2 کلومیٹر ہوگا، بریفنگ

ساڈھے 4 کلومیٹر پر ٹھل سے لنک روڈ مشتمل ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

این۔55 پر ایک فلائی اوور، 4 چھوٹے برجز، 85 محرابدار پلیں، ایک ٹول پلازہ اور 2 ویو برج ہونگی، بریفنگ

منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا جائے ، بریفنگ

منصوبے میں 70 فیصد قرض ، 16 فیصد خانگی شراکتدار جبکہ 14 فیصد سندھ حکومت کا حصہ ہوگا، بریفنگ