Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah meets with Unicef Chief Field Office Ms. Cristina Brugiolo at CM House

2018-10-05 14

Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah meets with Unicef Chief Field Office Ms. Cristina Brugiolo at CM House.

کراچی : ٹکرز برائے نشر (5 اکتوبر 2018)

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یونیسف کی کراچی میں فیلڈ آفیس کی چیف کرسٹینا برگیولو سے ملاقات

ملاقات میں یونیسف کے پروگرامز صحت و صفائی، تعلیم، مدھر۔چائلڈ ہیلتھ اور چائلڈ پروٹیکشن پر تبادلہ خیال

یونیسف کے سندھ میں 1.5 بلین روپے کا پروگرام جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے یونیسف کے پروگرامز کی تعریف کی، ترجمان

محکمہ سماجی بہبود میں بچوں کے تحفظ کیلیے ہیلپ لائین قائم کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ہیلپ لائین پر فون کرکے بچوں سے زیادتی کے شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ہیلپ لائین میں شکایتوں کی حاضری اور دیگر متعلقہ افسران کی تربیت کیلیے یونیسف کی پیشکش

ہم نے مدھر۔چائلڈ نیوٹریشن پر بھی کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مدھر۔چائلڈ نیوٹریشن پروگرام میں بھی یونیسف کا تعاون درکار ہے، وزیراعلیٰ
سندھ