بہت عرصے بعد کوئی ڈھنگ کا لیڈر ملا ہے۔ایسی ہوتی ہے لیڈر شپ۔ بیرون ملک پاکستانی عمران خان پر یقین کرتے ہیں کیوں کہ انہیں یقین ہے کہ ان کا پیسہ اب لندن کے کسی پرا

2018-09-09 1

بہت عرصے بعد کوئی ڈھنگ کا لیڈر ملا ہے۔ایسی ہوتی ہے لیڈر شپ۔ بیرون ملک پاکستانی عمران خان پر یقین کرتے ہیں کیوں کہ انہیں یقین ہے کہ ان کا پیسہ اب لندن کے کسی پراپرٹی میں نہیں لگے گا۔ عمران خان کی شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کی مہم میں لوگوں نے اسی لیے دل کھول کر عطیات دیے۔ ڈیم فنڈز کے لئے ریسپانس حیران کن ہوگا: تجزیہ کار ایاز امیر کا تبصرہ

Videos similaires