کراچی میں ایک اور کمسن بچی کے ساتھ ذیادتی کا معاملہ سامنے آگیا، بھٹائی آباد سے ننھی سات سالہ کائنات نامی بچی کی تشدد زدہ لاش ملی ،پولیس نے واقعہ کے بعد مقتول
2018-08-02 1
کراچی میں ایک اور کمسن بچی کے ساتھ ذیادتی کا معاملہ سامنے آگیا، بھٹائی آباد سے ننھی سات سالہ کائنات نامی بچی کی تشدد زدہ لاش ملی ،پولیس نے واقعہ کے بعد مقتولہ بچی کے چچا اور بہنوئی کو حراست میں لے لیا.