پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار گلگت نے سات روزہ دورے پر ہیں. اس موقعے پر انہوں نے مقامی لوگوں کے ساتھ روایتی رقص کیا