Rasool awr Ummat - By Qari Hanif Dar,22/6/2018
2018-06-22
58
رسول کو اپنی امت جیسی بھی ھے ساتھ لے کر آنے کا حکم ہے ـ اسی لئے رسول اللہ ﷺ نے منافقین کی گستاخیوں کے باوجود ان کی تکفیر نہیں کی ، گنہگار سے گنہگار کی بھی کسی نہ کسی نیکی کو سامنے رکھ کر اس کی تعریف و توصیف کر دی