آصف زرداری کو ملتان میں ناکامی کا سامنہ، حامد سعید کاظمی کومحمود قریشی کے خلاف پی پی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا کہا، جس سے حامد سعید کاظمی نے انکار کردیا۔