لاہور شہر کے جناح ہسپتال کی ایک سال سے لفٹیں غیر فعال

2018-05-23 1

لاہور شہر کے جناح ہسپتال کی ایک سال سے لفٹیں غیر فعال ۔مریضوں اور لواحقین کابرا حال۔ اگر لاہور شہر کے اہم ترین ہسپتال کا یہ حال ہے تو بقیہ پنجاب کے ہسپتالوں کا خدا ہی حافظ ۔یہ ہے نا اہل لیگ کے پنجاب میں شعبہ صحت کے بلند بانگ دعووں کی حقیقیت

Videos similaires