کراچی سے خیبر تک کا سفر کے مشن پر نکلنے والا کوئٹہ کا نوجوان پشاور پہنچا تو اس کاپرتپاک استقبال کیاگیا