Building destroyed in Bahria town lahore

2018-05-15 15

لاہور : بحریہ ٹاؤن میں دو منزلہ عمارت لوگوں کے دیکھتے ہی دیکھتے زمین بوس - ویڈیو کے شروع میں عمارت کی ایک جانب دراڑ نظر آ رہی ہے ، کچھ دیر بعد شیشے ٹوٹنے شروع ہوئے اور پھر پوری عمارت ایک جانب دھڑام سے آ گری