Urdu poetry . a tribute to Allama Iqbal 'khud-farebi' خود فریبی ۔ علّامہ اقبالؔ کے نام خراجِ تحسین
2018-04-14 51
خراجِ تَحسِین بنام علّامہ اقبالؔ خود فریبی سلام اے شاعرِ مشرق قلم کا ہے بھرم تجھ سے سحر انگیز ہے تیرے تخیل کی بلا خیزی نظامِ شیخ و مُلّا ہے کہ سَر ہَنگی تماشا ہو مِلے جو دیں سیاست میں تہ بڑھ جاتی ہے خونریزی