1970-01-01
0
Please enable JavaScript to view the
comments powered by Disqus.
Videos similaires
سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج تدریسی بائیکاٹ کا 10 واں روز دس روز سے سرکاری سکولز بند پرائیویٹ اوپن طلبہ اور والدین پریشان مطالبات پورے نہ ھونے پر ٹیچرز نے احتجاج کو 10 اکتوبر تک بڑھا دیا
بھارتی انڈسٹری کے بڑے خاندان کا تعلق گجرات کے علاقہ کنجاہ سے نکل ایا... سنیل دت اور سنجے دت کے ننھیال گجرات کے علاقہ کنجاہ سے نکل ائے اھم انکشاف
نواز شریف ،شہباز شریف اور زرداری صاحبان کے چاہنے والوں کے لیے یہ ویڈیو حاٖضر ہے ۔۔۔ کہ شاید ان کو کچھ غیر ت آئے اور وہ ان کے طلسم سے نجات پانے کا سوچیں
آج شہر شکارپور کی طرف سے شھید_ سندھ حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو بے دردانہ قتل کے خلاف پر امن احتجاج کیا گیا جس میں ھزاروں کے تعداد مین کارکنان_ جمعیت نے شرکت کی اور علامہ سے محبت کا ثبوت دیا۔ ڈاکٹر صاحب شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ علماء ک
تھوراڑ عوامی ایکشن کمیٹی، انجمن تاجران ،سیاسی پارٹیوں ،سٹوڈنٹس ،سول سوسائٹی ، ٹرانسسٹر یونین اور عوام علاقہ پر مشتمل ایک گرینڈ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں 3 اگست کو ہونے والے کے احتجاج کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی اور 3 اگست کو ایک بڑے قافلے کی صورت
نامنوٹہ زیریں میں 3 نوجوان مچھلیاں پکڑتے ہوئے آبشار کی نذر ہو گئے۔ وقاص مکھن، ندیر صدیق اور مہران شمریز کی ڈیڈ باڈیز کو دوسرے روز مظفرآباد سے آئے ہوئے ریسکیو اہلکاران نے پانی سے نکالا ہزاروں کی تعداد میں جم غفیر اس سانحہ پ
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سم
ایبٹ آباد نواں شہر ٹاون شپ کی چیرلفٹ کا ایک انتہائی حسین منظر ۔ چیر لفٹ 2016-1-9 ہفتہ کے روز سے عوام کے لیے کھول دی گئی ہے
حیدر آباد کے قریب ٹنڈو جام کے نواحی گاؤں کے ایک مکان سے مرد عورت اور پانچ بچوں کی دو روز پرانی لاشیں ملی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین جماعتہ الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن پر پیمرا کی جانب سے لگائی گئی پابندی کے خلاف احتجاج