Bahader Khel Archery Competitions

2018-04-04 2

بہادر خیل میں تیراندازی کے مقابلے پرانے وقتوں سے ہو رہے ہے . بہادرخیل قوم نے تیراندازی کے اس رواج کو زندہ رکھا ہوا ہے . اس میں بہادر خیل کا پورا گاؤں اور اس پاس والی بھی حصہ لیتے ہے مقامی زبان میں ان مقابلوں کو کھڑکی کہتی ہے