معصوم بچی کی درد بھری داستان۔

2018-03-30 1

ماں کی دوسری شادی کے جنون نے دو بچوں کو بے گھر کر دیا ۔ آخر ان معصوم بچوں کا قصور کیا ہے؟ کیا اس بے حس معاشرے میں پیدا ہونا ان بچوں قصور تھا؟؟