سیالکوٹ۔۔ تھانہ صدر کے سب انسپکٹر پولیس کی پولیس گردی دھیرا سندھا میں ِبِپھرے سب انسپکٹر کامعصوم بچی پرتشدّد ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تھانیدار نے کس طرح بچی کو موٹر سایئکل سےنیچے گرایا۔۔