"اگر چئیرمین سینٹ کے الیکشن میں آصف زرداری نے ہمیں سپورٹ نہ کیا تو ہم عمران خان کیساتھ جائیں گے"- وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا دو ٹوک اعلان