فضل محمد خان نے موجودہ بلدیاتی نظام کو 500 فیصد ناکارہ قرار دیا ۔
2018-02-25 3
چھ ماہ قبل سردریاب پل دریا برد ہونے پر تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر فضل محمد خان نے BRT کی بجائے سردریاب پل کی تعمیر ضروری ہے مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ایک سوال کے جواب میں فضل محمد خان نے موجودہ بلدیاتی نظام کو 500 فیصد ناکارہ قرار دیا ۔