Hyder Farooq Maududi Aur Asma Jahangir Ki Namz e Janaza : Chand Sawalat

2018-02-17 5

Join us on FB : https://www.facebook.com/politicsandpoliticianns
Join us on Twitter : https://twitter.com/Politics1947
------------------------------------------------------------------------
جماعت اسلامی کے بانی مودودی (جو پاکستان کی تحریک آزادی اور قائد اعظم کے سخت ترین مخالف تھے ، ان کے خیالات ویڈیو کے آخر میں ملاحظہ کیجیے) کے بیٹے حیدر فاروق مودودی نے لاہور میں عاصمہ جہانگیر کا جنازہ پڑھایا ، جس سے کئی سوالات نے جنم لیا ۔۔

ایک ایسی خاتون کا جنازہ جو خود کو لادین و لامذہب کہتی ھو، اوراسکا یہ بھی ماننا ھو کہ میرا شوہر قادیانی ہے اور مجھے اس کے قادیانی ہونے پر کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ کیا ایسی عورت کا جنازہ پڑھنا شرعن جائز ھےَ؟ ۔۔۔

پھرکیا عورتوں کا جنازے میں مردوں کے شانہ بشانہ ایک ھی صف میں کھڑے ھونا جائز ھے؟
کیا اسلامی تاریخ میں کوئی ایسی مثال ملتی ھےکہ جس میں مرد و زن نے ایک ہی صف میں کھڑے ھو کر کندھے سے کندھا ملاکر نماز یا نمازِ جنازہ پڑھی ھو۔۔۔
اگر ایسا نہیں ھے تو حیدر فاروق مودودی کے خلاف اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے پر فتوی جاری کیا جائے ۔۔۔
اگر سخت اقدامات نہ کئے گئے تو فتنوں کا زور برھتا چلا جائے گا اور اسے روکنا مشکل ھو جائے گا۔۔۔

اس تناظر میں اگر دیکھا جائے تو چند دن پہلے بھارت سے خبر آئی کہ عورت نے مردوں کی امامت کرائی ۔ (ویڈیو اسی پیج پر شئر ھے) ...
جنوبی افریقہ میں بھی شائد کسی امام کے متعلق کہا جا رھا ھے کہ وہ ھم جنس پرستوں کی شادی کو جائز قرار دیتا ھے۔۔۔
دور نہ جائیں پاکستان میں شناختی کارڈ میں جنس کے خانے میں خواجہ سرا کا آپشن شامل کرنا, کیا اس ملک کی نظریاتی اساس کیخلاف سازش نہیں ھے ۔۔