عائشہ گلالئی نے الزام عائد کیا کہ مسلم لیگ ن نے انہیں فوج کے خلاف بات اور تنقید کرنے کے عوض سینیٹ کا ٹکٹ دینے کی پیش کش کی ہے
2018-02-17 2
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے الزام عائد کیا تھا کہ مسلم لیگ ن نے انہیں فوج کے خلاف بات اور تنقید کرنے کے عوض سینیٹ کا ٹکٹ دینے کی پیش کش کی۔