مجھے دنیا کے کسی جمھوری ملک کی پارلیمنٹ بتا دیں جس نے یہ قانون بنایا ہو ، کہ ایک جھوٹا کرپٹ منی لانڈرر اور جعلساز ، وہ پارٹی کا سربراہ بن جائے !
ھمارے جو بچے گھروں میں بیٹھے ہوئے ہیں انکو ہم نے کیا مثال دی ہے ؟ آپ نے اس ملک کی اخلاقیات کو تباہ کر دیا ہے ۔
عمران خان کی پارلیمنٹ کی غلط قانون سازی پر کڑی تنقید ۔