سرفراز بگٹی نے رنگے ہاتھوں رشوت لیتے اہلکاروں کو موقع پر فارغ کر دیا

2018-01-25 1

بلوچستان میں رشوت خور لیویز اہلکاروں کی شامت آگئی صوبائی وزیر میر سرفراز بگٹی نے رنگے ہاتھوں رشوت لیتے اہلکاروں کو موقع پر فارغ کر دیا۔