پلیز شیئر کرکے ایک جوان بیٹی اور بیوہ عورت کا ساتھ دیں شکریہ
بیوہ عورت کے ساتھ چوہدری افضل ۔چوہدری عامر شہاب نے ظلم و ستم کی انتہا ء کردی ۔ قاضی شفیق پیٹرولیم نزد المنصور ہوٹل رحیم یار خان روڈ کے سامنے بیوہ کے کمرشل پلاٹ پر قبضہ کرنے کوشش کی اور بیوہ کو دھمکیاں دیں تو تھانہ سٹی پولیس نے چوہدری افضل اور چوہدری عامر شہاب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ملزمان بااثر ہیں اس لیے کوئی گرفتار کرنے کی جراءت نہیں کرتا سوشل میڈیا فرینڈذ ہیلپ کریں