Mehdi Hassan sings for Mohammad Ali - 1974 داغ وہ ہَم کو مِلا، جِینے سے نَفرَت ہو گئی
2018-01-21
7
داغ وہ ہَم کو مِلا جِینے سے نَفرَت ہو گئی
چھوڑ داے اَے دِل دَھڑَکنا، اَب قیامَت ہو گئی
کیا رَہا ہے پاس اَپنے جِس کو اَب لُوٹے گا تُو
اَے زَمانے جا تُجھے اَب ہَم سے فُر صَت ہو گئی