اسفندیار ولی نے سعودی عرب میں اپنے پاکستانی ترانے کے بجائے افغانی ترانا سنایا
2018-01-20 5
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے سعودی عرب میں اپنے پروگرام میں پاکستانی ترانے کے بجائے افغانی ترانے کو سنایا ۔ دوستو کیا ان کے حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے ۔ یہ لوگ پاکستان کے وفادار نہیں ہوسکتے ۔