بال۔ پاکستان کی فاتح نیزہ بازی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی

2018-01-13 79

استقبال۔ پاکستان کی فاتح نیزہ بازی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی آج رات لاھور ائیر پورٹ اترنے پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گا۔ یاد رہے پاکستان نیزہ بازی ٹیم نے ورلڈ کپ کوالیفائینگ راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 گولڈ 15 سلور اور ایک برانز میڈل جیت کر ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

Pakistan Tent Pegging Team’s warm reception at Lahore Air port. Team done a tremendous job in World Cup Qualifying round in Australia with 8 Gold 15 Silver and 1 Bronze medal to Qualify for the world cup. Well done Team Pakistan
#SultanBahadarAziz