بابا کا لاڈلا اُس بے اَدَب سے اَپنا بَھلا کیا مُقابلہ؟ بابا کا لاڈلا ہے وہ، بابا کا لاڈلا مَٹی میں کھیلتا ہے وہ، کَپڑے بھی تار ہیں صُورَت سے دیکھنے میں بھی لگتا ہے باؤلا