نون لیگ میں توڑ پھوڑ اگر ہوتی ہے تو کارکنان کس کو جوائن کریں گے آپ کو یا عمران خان کو؟
2018-01-05
0
Please enable JavaScript to view the
comments powered by Disqus.
Videos similaires
اگر کوئی بند خود اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے دے تو کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے دیا ہےاگر فرض کر لیں کہ اسٹیبلشمنٹ کا زور ہے ووٹ دینے میں تو ووٹنگ تو خفیہ ہوتی ہے جا کر اپنی پارٹی کو ووٹ دےاسٹیبلشمنٹ کے پاس کونسا ذریعہ ہے کہ وہ چیکرے کہ کس نے کس کو ووٹ دیا
لیکشن کی تیاری میں ووٹر کو ووٹ ڈالنے کے لئے لانا ہوتا ہے اور ہماری تیاری ہوتی ہے کہ نون لیگ کی دھاندلی کو کیسے روکیں
عمران خان کا نون لیگ کے وزیر اطلات پرویز رشید کو منہ توڑ جواب
یہ ہے نون لیگ کے "خوددار , خود مختار , خوشحال پاکستان" کا اصل چہرہ__اگر اس ملک کی عوام میں ذرہ برابر بھی غیرت نام کی کوئی چیز ہوتی تو اب تک ان حکمرانوں کے گلوں میں پٹے ڈال کر سڑکوں پر گھسیٹ چکی ہوتی
اگر مریم نواز شریف کو گولی لگتی تو یہ ایسے بیٹھا ہوتا، اگر کلثوم نواز کو گولی لگی ہوتی تو یہ اس طرح بیٹھ کر چلا جاتا۔ کیوں آیا تھا یہ اس کے آنے سے سارا شہر بند ہوگیا۔
اگر ن لیگ واپس حکومت میں آتی ہے تو وہ کس کے مفاد میں کام کریں گے کیونکہ میاں صاحب تو نا اہل ہیں اور ساری ن لیگ شریف خاندان کے مفاد میں کام کرے گی
"میں نے کسی کو دھوکہ نہیں دیا، میں نون لیگ کو بھی دھوکہ نہیں دوں گا" آصف علی زرداری کا بھارتی صحافی کو مخاطب کر کے جواب، ہال تالیوں سے گونج اُٹھا | Public News
یہ لڑکی اگر ہمارے ہاں ہوتی تو خود کو ایک کالے برقعے میں ڈھانپ کر کسی مسجد کے سامنے یا کسی چوک چراہے میں کٹورا لے کر بھیک مانگ رہی ہوتی ۔
اگر احد چیمہ نے کرہشن نہیں کی اور ن لیگ کے چند ارکان اگر نہیں شامل اس کرپشن میں تو ان کے پاس تو موقع ہے کے اپنے آپ کو ثابت کردیں لیکن یہ چیخ رہے ہیں؟؟ ارشد وہرہ کا تجزیہ
پارلیمنٹ میں تلاوت کے بعد اگر نعت هو تو ملک میں برکت هو گی. کیپٹن صفدر (مسلم لیگ نون)