کیا قرآن کے مطابق عیسٰیؑ زندہ ہیں اور کیا وہ قیامت سے پہلے واپس آئینگے؟

2017-12-26 82

عیسٰیؑ ابنِ مریم ۔ القرآن کیا کہتا ہے۔ مقرّر محمد شیخ
https://www.youtube.com/watch?v=Qqy2hIZg17g&list=PL8B323B30CCD3A2B9

یہ درس اس موضوع سے متعلق ہے جوعیسائی مذہب میں الجھن اور شبہ کا باعث ہے جومسلم معاشرے میں بھی سرایت کیا ہوا ہے. اس درس میں عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش، زندگی اور خاندان کے متعلق ہونے والی غلط فہمیوں کی وضاحت ہے، اسکے علاوہ ان کی وفات اوران کی دوبارہ واپس نہ آنے کی بھی وضاحت ہو جاتی ہے ان سب نقات کی مزید وضاحت کے لیے"مسلمانوں اور عیسائوں کے لئے یہ درس دیکھنا لازمی ہے۔
اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی محمد شیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ کرسکتے ہیں-
info@iipccanada.com

Videos similaires