ہر مراتب از شریعت یافتم
پیشوائے خود شریعت ساختم
میں نے ہر مرتبہ شریعت سے حاصل کیا اور شریعت کو ہی اپنا راہبر و رہنما بنایا
سوائے شریعت کے معرفت کا کوئی اور راستہ نہیں
برد بالا عرش و کرسی با شریعت شاہراہ
ہر مقامش خوش بدیدم سرِ وحدت از اِلہٰ
راہِ شریعت پر گامزن ہو کر میں عرش و کرسی سے بالا تر مقامات پر جا پہنچا اور سرِ وحدت کے ہر مقام کا خوب مشاہدہ کیا
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net