شیخوپورہ کے جعلی پیر کو بے اولاد خواتین سے نازیبا حرکات مہنگی پڑ گئی۔

2017-11-24 1,508

شیخوپورہ کے جعلی پیر کو بے اولاد خواتین سے نازیبا حرکات مہنگی پڑ گئی۔ مریدنیوں نے ایسی دھلائی کی کہ آئندہ پیر صاحب کسی کو تعویز نہیں دیں گے۔
ویڈیو: ارشد بٹ۔ شاہدرہ