صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پانچ ایشیائی ملکوں کا دورہ

2017-11-14 1

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ 12 روز کے دوران، ایشیا کا پانچ ملکی دورہ کیا جو 25 سال میں کسی امریکی صدر کا طویل ترین دورہٴ ایشیا تھا۔ اس میں انہوں نے جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویت نام اور فلپائن کی قیادت سے ملاقاتوں کے ساتھ
کے سربراہ اجلاسوں میں شرکت کی۔ ASEAN اور APEC ساتھ