اسلام آباد میں ’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ‘ کا احتجاج جاری

2017-11-13 1

اسلام آباد میں گزشتہ بدھ سے مذہبی و سیاسی جماعت، ’تحریکِ لبیک یا رسول اللہ‘ کا احتجاج جاری ہے جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ اس بارے میں دیکھتے ہیں محمد اشتیاق کی رپورٹ ۔

Videos similaires