بھارت میں ایک گھر کے لوگ جب صبح سو کر اٹھے تو انہوں نے دیکھا کہ ایک مگر مچھ ان کے گھر میں گھوم رہا ہے۔ انہیں مگرمچھ پکڑنے کے لیے محلے والوں سے مدد لینی پڑی۔ آبادیاں پھیلنے سے جنگلی حیات اور رینگنے والے جانور رہائشی علاقوں میں گھس آتے ہیں جنہیں اکثر مار دیا جاتا ہے۔