ڈرلنگ رگ سے کوالا کو بچا لیا گیا
2017-11-13
2
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، آسٹریلیا میں ایک ڈرلنگ رگ سے ایک کوالا کو بچا لیا گیا ۔ اس کوالا نے گزرنے والی گاڑیوں سے بچنے کے لیے رگ میں پناہ لی اور تب تک وہاں سے ہلنے سے انکار کیا جب تک ریسکیو ورکرز نے اسے بچا کر نیچے نہ اتار لیا۔