امریکی براڈ کاسٹرز سے یکجہتی کا اظہار

2017-11-10 3

اگر پاکستان میں صحافت کو درپیش چیلنجز کی بات کریں تو وائس آف امریکہ اور پشتو زبان کے دیگر امریکی براڈکاسٹرز کے خلاف مولانا فضل الرحمان کی جمیعت علما اسلام کی کال پر مظاہرے صرف ایک ادارے کا مسئلہ نہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں پشاور پریس کلب کے جنرل سیکر ٹری شہاب الدین اس معاملے کو کیسے دیکھ رہے ہیں.

Videos similaires