بانس کی سائیکل پر دُنیا گھومنے والا جرمن سیاح پاکستان پہنچ گیا

2017-11-08 1

پاکستان کے بارے میں منفی پراپیگنڈہ یقینا ً درست نہیں۔ لیکن، یہ ایڈونچر کے شوقین بُہت سے سیاحوں کو پاکستان کی جانب راغب کرنے کا باعث ضرور بن رہا ہے۔ درخت لگاؤ مہم کا یہ متوالا، بانس کی سائیکل پر دُنیا گھومنے والا جرمن سیاح پاکستان سے اپنے ساتھ کیا لے کر جا رہا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

Videos similaires