کرٹ سرج نے تیسری بار ماؤنٹین بائىک ٹائىٹل جیت لیا

2017-11-08 3

کرٹ سرج گزشتہ ہفتے ’ریڈ بل ریم پیج‘ ماؤنٹین بائىک ٹائىٹل کا 2017ء ایڈیشن جیت کر وہ پہلے شخص بن گئے ہیں جنہوں نے یہ ٹائىٹل تین بار جیتا۔ یوٹا کے شاندار علاقے میں، کھلاڑیوں نے ’ٹیسٹنگ رن‘ سے نیچے چھلانگ لگا کر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کینڈا کے یہ کھلاڑی 2012 اور 2015 میں بھی فاتح رہ چکے ہیں۔