امریکہ کے ساتھ مکالمہ اتفاق رائے نہ ہونے کی نشاندہی کرتا ہے: خواجہ آصف
2017-11-06
3
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر جو الزامات لگائے جاتے ہیں وہ اُنھیں مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ تاہم، ڈائیلاگ اتفاق رائے پر پہنچنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔