شامی فوج نے أبو کمال کے قریب داعش کے اڈوں کو نشانہ بنایا۔ شامی فوج کی جانب سے جاری کی جانےو الی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہتھیاروں سے لیس فوجی داعش کے مورچوں پر حملے کر رہے ہیں۔